ماموں کانجن(کاشف نواز)صدر بارتاندلیانوالہ مہر مجاہد وہنیوال عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے گھر مامونکانجن پہنج گئے، جہاں سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے مہر مجاہد وہنیوال کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی، محمد محسن محمود، زاہد علی، نوید اقبال، حافظ اختر، عمران سیال و دیگر نے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی مہر مجاہد کا اس موقع پر کہنا تھا انہوں نے بار سمیت پورے ملک و قوم کیلئے دعائیں کیں، اور کہاکہ اللہ پاک ہر مسلمان کو حج و عمرہ کی بار بار سعادت نصیب فرمائےماموں کانجن(کاشف نواز)صدر بارتاندلیانوالہ مہر مجاہد وہنیوال عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے گھر مامونکانجن پہنج گئے، جہاں سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے مہر مجاہد وہنیوال کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی، محمد محسن محمود، زاہد علی، نوید اقبال، حافظ اختر، عمران سیال و دیگر نے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی مہر مجاہد کا اس موقع پر کہنا تھا انہوں نے بار سمیت پورے ملک و قوم کیلئے دعائیں کیں، اور کہاکہ اللہ پاک ہر مسلمان کو حج و عمرہ کی بار بار سعادت نصیب فرمائے
