ماموں کانجن (کاشف نواز) سابق وفاقی وزیر صنعت و تجارت ہمایوں اختر خان ۔کا ہلوں بردران چوہدری محمد عثمان کاہلوں صدر تحصیل بناو تحریک ماموں کانجن ۔
استحکام پاکستان یو تھ ونگ لاہور نائب صدر محمد اسد اللہ کاہلوں نے وفاقی نجکاری و مواصلات عبدالعلیم خان سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی تھی ملاقات میں انٹر چینچ مر ید والا کے حوالے سے پرذور اپیل کی تھی انٹر چینچ مریدوالا کے مقام پے بننے پر نیشنل ہائی وے نے پرپوذر مانگ لیا ماموں کانجن مریدوالا کے شہر یوں نے ہمایوں اختر خاں اور کاہلوں برادران کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کی ہے