ماموں کانجن(کاشف نواز)تفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 509گ ب کے رہائشی نصیر ولد خوشی محمد نے مربع نمبر 29کیلہ نمبر8/3کا تقسیم آراضی ونڈا کروارکھا تھا چھ افراد شفیق زاہد،انیق زاہد،انیس زاہد نے ہمراہ تین نامعلوم افراد نے جعلی اسٹیے تحصیلدار سے لے کر زمین پر زبردستی ہل چلا کر قبضہ کرنے کی کوشش کی جس پر مقامی پولیس نے تین نامزد اور تین نامعلوم افراد پر بجرم 447/511ت پ کے تحت مقدمہ درج کر دیا
زرائع کے مطابق کچھ نام نہاد صحافی اس قبضہ میں ملوث پائے گئے ہیں ابھی تک نامزد نہیں کئے گئے.
