اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی انتقال کرگئے

اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی انتقال کرگئے

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہلخانہ کاکہنا ہے کہ مرحوم محسن شیرازی کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ امام صادق جی نائن میں ادا کی جائے گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے