جشن عیدمیلادالنبی۔ کے موقع پر مصطفائی ویلفیئر فاونڈیشن کیطرف سے چوک گھنٹہ گھر پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جشن عیدمیلادالنبی۔ کے موقع پر مصطفائی ویلفیئر فاونڈیشن کیطرف سے چوک گھنٹہ گھر پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جشن عیدمیلادالنبی۔ کے موقع پر مصطفائی ویلفیئر فاونڈیشن کیطرف سے چوک گھنٹہ گھر پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا مریضوں کو فری ادویات مہیا کی گئی اور کیمپ کا افتتاح صاحبزادہ حسین رضا مہتم جامعہ رضویہ نے کیا انہوں نے کہا عشقِ رسول ھماری پہچان ہے مصطفائی ویلفیئر فاونڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کر رہی ہے ہم انکے تمام تمام مصطفائی خدمگاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اس موقع پر مرکزی چیئرمین مصطفائی فورم انٹرنیشنل الحاج سجاد مصطفائی نے جشن عیدمیلادالنبی کی مبارکباد پیش کی اور کہا ھمیں ملکر دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ھوگی کیمپ میں رانا اظہر نواز اویس بٹ ڈاکٹر ریاض کرم الہی عزیز بٹ اور انجمن طلباء اسلام کے عہدیداران رئیس باجوہ عثمان جٹ راشد جٹ وقاص راجپوت بلال راجپوت مصطفائی خدمتگار عاصم بٹ عمر حیات نے تمام عاشقانِ مصطفے کا حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا اور ملک میں نفاذ نظام مصطفے امن سلامتی کےلئے دعا کی گئی

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے