سٹی ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ٹریفک آگاہی سرگرمیاں جاری ہیں۔

سٹی ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ٹریفک آگاہی سرگرمیاں جاری ہیں۔

فیصل آباد:(اشرف سندھو سے) ٹریفک آگاہی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ٹریفک آگاہی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم نے کیا انچارج ایجوکیشن یونٹ انسپکٹر ارم ناز نے ایک مقامی سکول میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا جس میں اساتذہ اور سٹوڈنٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر سی ٹی او نے مزید کہا کہ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ اور سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد ،ڈی آئی جی ،کامران عادل کی سپرویژن میں ٹریفک آگاہی سرگرمیاں جاری ہیں شہری ٹریفک قوانین کو اپنائیں اور مہذب معاشرے کی تشکیل میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے