چک نمبر 541 چکیاں والا فٹبال ٹورنامنٹ اتحاد فٹبال کلب نے جیت لیا

چک نمبر 541 چکیاں والا فٹبال ٹورنامنٹ اتحاد فٹبال کلب نے جیت لیا

ماموں کانجن(کاشف نواز )تفصیلات کے مطابق آل پنجاب چکیاں والا فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل 541گ ب اتحاد فٹبال کلب نے اپنے نام کی جس پر شائقین نے ٹیم منیجمنٹ رانا شہباز اسلم ایڈووکیٹ،رانا وقاص اسلم۔ چوہدری عاصم گجر ،رانا عمرخاں ،چوہدری امتیاز منگلہ ڈیمی ،اور ٹیم کیپٹن رانا ایوب،سٹار پلیئر رانا عامر کیچو ،رانا اسجد،یاسر کاکو ،کوچ چوہدری سجاد منگلہ ڈیمی کو مبارک باد پیش کی نیک تمناؤ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فتوحات کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے