ماموں کانجن،دیہاتی کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش پر شر پسند قبضہ مافیا صحافیوں کو نامزد کر دیا

ماموں کانجن،دیہاتی کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش پر شر پسند قبضہ مافیا صحافیوں کو نامزد کر دیا

ماموں کانجن(نمائندہ خصوصی)تفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 509گ ب کے رہائشی نصیراحمد ولد خوشی محمد مانگٹ نے مربع نمبر 29کیلہ نمبر8/3کا تقسیم آراضی ونڈا کروارکھا تھا چھ افراد شفیق زاہد،انیق زاہد،انیس زاہد نے ہمراہ تین نامعلوم افرادکےزمین پر زبردستی ہل چلا کر قبضہ کرنے کی کوشش کی مقدمہ نمبر 728/24 تھانہ ماموں کانجن میں درج ہوا ہے جس میں شر پسند تخریب کار نام نہاد صحافی طارق تیلی سکنہ 509 گ ب جس کو پولیس رپورٹ میں تخریب کار ڈیکلیر کیا ہوا ہے دوسرا سعید قیصر کو مقدمہ ہذا میں نامزد کر دیا ہے واضع رہے صحافی طارق تیلی قبضہ مافیا کا سرغنہ ہے پچھلے بیس سال سے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے اور شریف لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے میں پیش پیش رہا ہے نصیر احمد مانگٹ نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا ہے صحافی طارق تیلی نے ہمارے خاندانی معاملات میں شر پسندی کی ہے اور زور و زبردستی ہماری زمین پر قبضہ کرنےکی کوشش کی ہے نصیر احمد مانگٹ نے بتایا کہ اس کا کوئی اپنا کاروبار تو ہے نہیں یہ لوگوں کو بلیک میل کر کے اپنا نظام چلاتا ہے جس پر عالی احکام سے گزارش ہے کہ طارق تیلی اور اس کے حواریوں کو قرار وقعہ سزا دی جائے ..

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے