سافروں کی حفاظت اور خدمت موٹروے پولیس کا نصب العین ہے

سافروں کی حفاظت اور خدمت موٹروے پولیس کا نصب العین ہے

            ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر وے پولیس کو ہیلپ لائن 130 پر کال موصول ہوئی کہ گھوٹکی کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی بس کے ڈرائیور کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے اور میڈیکل ہیلپ کی ضرورت ہے۔بیس کنٹرول نے سپر وایزری گشت پر مامور ایڈمن آفیسر  گھوٹکی محمد عثمان شبیر کو اطلاع دی جو کہ فوری موقع پر پہنچ گئے اور ایف ڈبلیو او ایمبولینس کو بلایا .مریض کو ایف ڈبلیو او کے طبی عملے نے ضروری طبی امداد فراہم کی ۔ موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی سے قیمتی انسانی جان بچ گئی۔  بس کو بعد ازاں دوسرے ڈرائیور کے ساتھ روانہ کیا گیا ۔سیکٹر کمانڈر ایم فایو عبد الوحید ربانی نے افسران کے لیئے سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا ۔
Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے