ماموں کانجن،ناجائز تعلقات کے شعبہ پر دو افراد کی فائرنگ ،ایک شخص شدید زخمی

ماموں کانجن،ناجائز تعلقات کے شعبہ پر دو افراد کی فائرنگ ،ایک شخص شدید زخمی

ماموں کانجن،ناجائز تعلقات کے شعبہ پر دو افراد کی فائرنگ ،ایک شخص شدید زخمی ،مضروب کو طبی امداد کیلئے DHQہسپتال ریفر کر دیا گیاماموں کانجن(کاشف نواز)تھانہ ماموں کانجن غوثیہ کالونی کا رہائشی عمران ولد نذر فرید اپنے بہن نیلم بی بی سکنہ 494گ ب کے گھر گیا ہواتھا کہ اچانک دوافراد مسلح اسد وغیرہ گھر میں داخل ہوگئے عمران پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عمران شدید ہوگیا ملزمان موقع سےفرار ہوگئے فائرنگ کی وجہ ناجائز تعلقات کاشعبہ بتائی جاتی ہے مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر مضروب کو طبی امداد کیلئے DHQہسپتال ریفر دیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے