ماموں کانجن،رانا سمیع خاں کے ڈیرہ پر محفل ذکر اور ختم خواجگان کا اہتمام ،جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

ماموں کانجن،رانا سمیع خاں کے ڈیرہ پر محفل ذکر اور ختم خواجگان کا اہتمام ،جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

ماموں کانجن(کاشف نواز)تفصیلات کے مطابق رانا سمیع خان کے ڈیرہ پر محفل ذکر و ختم خواجگان کا اہتمام کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض شہباز چشتی اور نعت خواں محمد علی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات عقدس میں گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ پر مفتی امجد نے بیان کیا و دیگر محفل ذکر میں رانا بابر،رانا جاننی،رانا نوید،ہارون اعوان،ارشد اعوان،عدنان اعوان،رانا طبیب،راناحمزہ، رانا طلحہ،شازل اعوان،یاسر ڈھلو،شیخ سبحان،شیخ عدن،شیخ نوفل بابر،علی اعوان،عبدالرحمن اعوان،بلال شیخ۔نعیم اعوان،شیخ سلیم،چچا فوجی،محمد عمران،اور کی شرکت،ختم خواجگان و محفل ذکر ہرانگریزی مہینے کی 5 تاریخ کو مغرب تا عشاء اہتمام کیا جاتا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے